ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ ناقص ہے: سعودی وزیر خارجہ
واشنگٹن: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ ناقص ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا پہنچ
شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی
اسلام آباد : احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت…
لاہور ہائیکورٹ نے ننھی زینب کے قاتل کی رحم کی اپیل مسترد کردی
لاہور : لاہورہائیکورٹ نے کمسن زینب کے قاتل عمران کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کی جانب سے سے دی گئی سزائے موت کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل بنچ
سیوریج کے پانی پر سے گزرتے جنازے پر چیف جسٹس کا نوٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کا نوٹس لے لیا جس میں ایک جنازے کو سیوریج کے پانی سے بھری گلی میں سے لے جایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران
برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہدہ طےپاگیا
برسلز : برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہد طے پاگیا ہے، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل مارچ 2019 سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین سے انخلا کے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین نے
شاہد مسعود پر 3ماہ کے لئے پروگرام کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد : زینب قتل کیس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شاہد مسعود پر 3ماہ کے لئے پروگرام کرنے پرپابندی عائد کردی گئی اور ،غیرمشروط معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں
خوشیوں کے عالمی دن پر خوش رہنا سیکھیں
آج آپ نے اپنے دن کا آغاز کیسے کیا؟ کیا آپ نے اپنے ارد گرد موجود لوگوں میں ایک بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ خوشی پھیلائی؟ اگر نہیں کیا تو اب کریں، کیونکہ آج خوش رہنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ سنہ 2011 میں اقوام متحدہ نے اس بات
بھارت: غفلت کی انتہا، اسپتال میں زخمی کی کٹی ہوئی ٹانگ کو ہی تکیہ بنا دیا
جھانسی : بھارت کے ایک اسپتال میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی کٹی ہوئی ٹانگ اسی کے سر کے نیچے تکیے کی جگہ لگا دی گئی، انتظامیہ نے دو ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں انتظامیہ
گوگل اپنے ملازمین میں کن خصوصیات کو ترجیح دیتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کو ہر سال ملازمت کے لیے 25 سے 35 لاکھ افراد کی سی وی موصول ہوتی ہے؟ گوگل میں کام کرنا یقیناً ہر شخص کا خواب ہوسکتا ہے لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گوگل میں ملازمت
لندن کا منفرد ترین ہوٹل، کرایہ صرف 35 ڈالر
لندن: برطانیہ میں کمپنی نے یورپ کی سطح پر اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل متعارف کرایا ہے جس میں ایک رات کا کرایہ صرف 35 ڈالر ہے۔ ہوٹل ایک کے اوپر ایک جڑے ہوئے کمروں پر مشتمل ہے، جن میں ہر ایک کو ’کیپسول‘ کا نام دیا گیا ہے،